سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں افغان طالبان اور فنتہ الخوارج کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی
پاک فوج کی مؤثر کارروائیوں کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے قریب صدق گاؤں میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنایا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان […]










