Muhammad Shoaib

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ہر ایک شہید کا بدلہ لیا جائے گا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سینیٹ اجلاس میں واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں سرحد پار دہشت گردوں کے خلاف بھرپور ردعمل دے گا اور اب صرف جنازے نہیں اٹھائے جائیں گے بلکہ ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔ طارق فضل چوہدری نے کہا […]

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ہر ایک شہید کا بدلہ لیا جائے گا، طارق فضل چوہدری Read More »

موٹر سائیکل ایم ٹیگ مہم کا دوسرا مرحلہ تیز، آخری تاریخ مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لیے موٹر سائیکل ایم ٹیگ مہم کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد جاری ہے، جبکہ حکام نے واضح کیا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عرفان میمن نے اعلان کیا ہے کہ موٹر سائیکلوں

موٹر سائیکل ایم ٹیگ مہم کا دوسرا مرحلہ تیز، آخری تاریخ مقرر Read More »

حکومتی پیشکش کے بعد کیا برف پگھلے گی؟ شیر افضل مروت کا بڑا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ سیاسی اور عدالتی تناظر میں الزام تراشی کی سیاست کسی طور مناسب نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی درجہ حرارت کم کرنے اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

حکومتی پیشکش کے بعد کیا برف پگھلے گی؟ شیر افضل مروت کا بڑا اعلان Read More »

میڈلز جیتنے والا نوجوان آج کہاں ہے؟ میدان سے محنت کے کٹھن راستے تک کا سفر جانیں

نوشہرہ: مارشل آرٹ اور جمناسٹک میں متعدد میڈلز جیتنے والے قومی کھلاڑی رضوان پٹھان آج معاشی مشکلات کے باعث نوشہرہ کی ایک ماربل فیکٹری میں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے رضوان پٹھان نے 2018 کے قومی مارشل آرٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

میڈلز جیتنے والا نوجوان آج کہاں ہے؟ میدان سے محنت کے کٹھن راستے تک کا سفر جانیں Read More »

امریکی سفیر کے بیان پر او آئی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

امریکہ : اسلامی دنیا کی نمائندہ تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کا مقصد اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر غور کرنا اور رکن ممالک کے درمیان مشترکہ مؤقف تیار کرنا ہے۔ او آئی سی نے اعلان کیا

امریکی سفیر کے بیان پر او آئی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا Read More »

شمال مشرقی امریکا میں شدید برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، ہزاروں پروازیں منسوخ جبکہ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طوفان کے سبب 5 کروڑ 40 لاکھ افراد کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ طوفان کی شدت کے پیشِ

شمال مشرقی امریکا میں شدید برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ Read More »

کویت میں 25 اور 26 فروری کو عام تعطیل، سرکاری دفاتر بند رہیں گے

کویت : کویت سے موصولہ رپورٹس کے مطابق خلیجی ملک کویت کی حکومت نے قومی دن اور یومِ آزادی کے موقع پر دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں سرکاری ملازمین کو جمعہ اور ہفتہ کی معمول کی چھٹیوں کے ساتھ ملا کر چار روزہ طویل تعطیلات میسر آئیں گی۔

کویت میں 25 اور 26 فروری کو عام تعطیل، سرکاری دفاتر بند رہیں گے Read More »

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا ، اہم رہنما مسلم لیگ ن میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا کر سیاسی منظرنامے میں ہلچل مچا دی ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق ممبر اسمبلی راجہ مجاہد نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا، جس سے آزاد جموں و کشمیر کی

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا ، اہم رہنما مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

خیبرپختونخوا: رمضان انتظامات پر لاکھوں روپے خرچ، تفصیلات جاری

پشاور: پشاور سے موصولہ رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی کابینہ کا 48 واں اجلاس وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہوگا، جس کا ایجنڈا پہلے ہی تیار کر

خیبرپختونخوا: رمضان انتظامات پر لاکھوں روپے خرچ، تفصیلات جاری Read More »

یونیورسٹی آف ہری پور میں بھرتیوں کا معاملہ، خیبر پختونخوا حکومت کا اہم فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے یونیورسٹی آف ہری پور کے سلیکشن بورڈ سے متعلق سامنے آنے والے الزامات کی باضابطہ تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سوشل میڈیا پر اقربا پروری اور میرٹ کی مبینہ خلاف ورزیوں کی شکایات کے بعد معاملے کی چھان بین کے لیے کمیٹی قائم کر دی

یونیورسٹی آف ہری پور میں بھرتیوں کا معاملہ، خیبر پختونخوا حکومت کا اہم فیصلہ Read More »

Scroll to Top