Muhammad Shoaib

خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، سہیل آفریدی کا اہم اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے کے پانچ نئے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں ایسے یونٹس کی مجموعی تعداد بڑھ کر 24 ہو جائے گی۔ حکومت کے اس فیصلے کو بچوں کے تحفظ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش […]

خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، سہیل آفریدی کا اہم اعلان Read More »

پی ایس ایل 11: راولپنڈی فرنچائز کا بڑا سرپرائز، ٹیم کا اہم اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں شامل نئی فرنچائز راولپنڈینے اپنی ٹیم کا باضابطہ نام ’Pindiz‘ رکھ دیا ہے۔ یہ اعلان اتوار کو فرنچائز کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر کیا گیا، جس میں راولپنڈی شہر کے مشہور مقامات دکھائے گئے اور پس منظر میں جوشیلی

پی ایس ایل 11: راولپنڈی فرنچائز کا بڑا سرپرائز، ٹیم کا اہم اعلان Read More »

پنجاب کے جہاز پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پنجاب حکومت کی جانب سے جہاز خریدنے کے اعلان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ مالی حالات میں یہ اقدام غیر ضروری اور غیر معقول ہے۔ مزمل اسلم نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت نے ابھی تک سیلاب متاثرین کا

پنجاب کے جہاز پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں اہل خانہ، فوجی افسران اور شہریوں نے شرکت کی، جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل

شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک Read More »

موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیاں: پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق حالیہ خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے بیان کے مطابق ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے مکمل طور پر متحرک اور پُرعزم ہے۔ اس سلسلے میں، منظم اور

موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیاں: پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا Read More »

پاکستانی فورسز نے ننگرہار، بشود، گردی کس، مارغہ بازار، برمل اور پکتیکا میں دشمن کے ٹھکانے جڑ سے اکھاڑ دیے

پاکستانی فورسز نے افغانستان کے تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اور خوست میں ایک اہم کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج اور تحریک طالبان پاکستان کے سات دہشت گرد مراکز مکمل طور پر تباہ کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس آپریشن میں 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا امکان بھی ظاہر

پاکستانی فورسز نے ننگرہار، بشود، گردی کس، مارغہ بازار، برمل اور پکتیکا میں دشمن کے ٹھکانے جڑ سے اکھاڑ دیے Read More »

کم آمدنی والوں کے لیے خوشخبری: بجلی اور گیس کے بلوں میں ریلیف

اسلام آباد: پاکستان میں بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوئے بل کئی خاندانوں کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ ایسے لوگ جن کی آمدنی محدود ہے، اکثر اپنے یوٹیلٹی بلز کی مد میں اتنی رقم خرچ کر دیتے ہیں کہ روزمرہ کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ تاہم اب وفاقی

کم آمدنی والوں کے لیے خوشخبری: بجلی اور گیس کے بلوں میں ریلیف Read More »

پاکستانی فورسز کی کامیاب کارروائی، غنی خیل کے دہشت گرد ٹھکانے تباہ، تصاویر سامنے آ گئی

افغان میڈیا کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس آپریشن میں کالعدم تنظیموں کے مبینہ انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جنگی طیاروں نے سرحدی علاقوں میں موجود مخصوص پناہ

پاکستانی فورسز کی کامیاب کارروائی، غنی خیل کے دہشت گرد ٹھکانے تباہ، تصاویر سامنے آ گئی Read More »

مانسہرہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال سے لاکھوں روپے کی الٹرا ساؤنڈ مشین چوری

مانسہرہ: ضلع کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹرا ساؤنڈ مشین چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ اور پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ترجمان کنگ عبداللہ ہسپتال کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے تالے توڑ کر

مانسہرہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال سے لاکھوں روپے کی الٹرا ساؤنڈ مشین چوری Read More »

بھارت نے ہم سے بہت فائدہ اٹھایا، کچھ نہیں بدلا، وہ ٹیرف ادا کرتا رہے گا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اضافی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے نئے ٹیرف سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر

بھارت نے ہم سے بہت فائدہ اٹھایا، کچھ نہیں بدلا، وہ ٹیرف ادا کرتا رہے گا، ٹرمپ کا اعلان Read More »

Scroll to Top