Muhammad Shoaib

ملک بھر کے تمام بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کو ملک بھر کے سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ یہ تعطیل زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

ملک بھر کے تمام بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

حساس مقامات، سرکاری عمارات اور رمضان سیکیورٹی کے لیے آئی جی پی کے سخت احکامات جاری

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی زیر صدارت آج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے تمام ریجنل پولیس آفیسرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ اجلاس میں عوامی سہولیات کی فراہمی، پولیس فورس کی فلاح و بہبود، پولیس انفراسٹرکچر

حساس مقامات، سرکاری عمارات اور رمضان سیکیورٹی کے لیے آئی جی پی کے سخت احکامات جاری Read More »

پاکستان میں نوجوان قیادت مضبوط بنانے کے لیے نیشنل اینفلونسرز کا تاریخی اقدام

اسلام آباد: پاکستان نیشنل اینفلونسرز کے سٹوڈنٹس سوسائٹی سٹوڈنٹس فار اکنامک اینڈ سوشل افئیرز (سیسا) نے اسلام آباد میں 4 روزہ فری مارکیٹ لیڈرشپ بوٹ کیمپ کامیابی سے منعقد کیا۔ اس پروگرام میں پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر کی مختلف جامعات سے طلبہ نے شرکت کی۔ بوٹ کیمپ کا مقصد طلبہ

پاکستان میں نوجوان قیادت مضبوط بنانے کے لیے نیشنل اینفلونسرز کا تاریخی اقدام Read More »

پاکستان نے فلسطین کے حق میں عالمی سطح پر واضح مؤقف اختیار کر لیا

اقوام متحدہ : اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کو کسی بھی صورت قبول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کے قیام کی کوششیں نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں بلکہ امن کے عمل

پاکستان نے فلسطین کے حق میں عالمی سطح پر واضح مؤقف اختیار کر لیا Read More »

خیبرپختونخوا کے محکمہ اوقاف: 12 ملازمین برطرف، بڑی وجہ سامنے آ گئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور نے سمارٹ حاضری نظام کی خلاف ورزی کرنے پر 12 ملازمین کی خدمات فوری طور پر ختم کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ ذرائع کے مطابق ملازمین نے سمارٹ اٹینڈنس پلیٹ فارم پر مقررہ وقت پر اپنی حاضری درج نہیں کی اور غیر حاضری

خیبرپختونخوا کے محکمہ اوقاف: 12 ملازمین برطرف، بڑی وجہ سامنے آ گئی Read More »

پاکستان،بنگلا دیش تعلقات میں نیا باب: احسن اقبال کی ملاقات میں اہم پیش رفت

ڈھاکہ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنے سرکاری دورے کے دوران ڈاکٹر شفیق الرحمان امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات کی اور پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کے لیے غیر جانبدارانہ حمایت کا یقین دلایا۔ ڈھاکہ میں ملاقات کے دوران احسن اقبال نے ڈاکٹر شفیق الرحمان کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے

پاکستان،بنگلا دیش تعلقات میں نیا باب: احسن اقبال کی ملاقات میں اہم پیش رفت Read More »

رمضان المبارک میں معدے کے مریضوں کیلئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری؟

رمضان المبارک کے دوران معدے کی سوزش یا پیپٹک السر کے شکار افراد کے لیے روزہ رکھنا بعض اوقات چیلنج بن سکتا ہے، کیونکہ طویل وقت تک معدہ خالی رہنے سے علامات میں شدت آ سکتی ہے۔ ماہرین صحت نے اس ضمن میں مریضوں کے لیے تفصیلی رہنما اصول جاری کیے ہیں تاکہ وہ محفوظ

رمضان المبارک میں معدے کے مریضوں کیلئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری؟ Read More »

رمضان سے پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 1کروڑ خاندانوں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: رمضان المبارک سے قبل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے بینیفشریز کے لیے خوشی کی خبر آگئی ہے، کیونکہ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے مالی امداد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ملک بھر کے ایک کروڑ مستحق خاندان رمضان کے مہینے میں اضافی مالی سہولت

رمضان سے پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 1کروڑ خاندانوں کے لیے خوشخبری Read More »

جیل ملاقات کے بعد بیانات پر نیا تنازع، رانا ثنا بول پڑے

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، تاہم اس کے باوجود پاکستان تحریک انصاف اس معاملے پر مطمئن دکھائی نہیں دیتی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا

جیل ملاقات کے بعد بیانات پر نیا تنازع، رانا ثنا بول پڑے Read More »

اگلے 48 گھنٹے کیوں اہم ہیں؟ شیرافضل مروت نے بتا دیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے رکن شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد وہ مکمل طور پر مطمئن ہیں۔ ان کے مطابق پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رہنما سلمان اکرم راجا نے بھی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اس

اگلے 48 گھنٹے کیوں اہم ہیں؟ شیرافضل مروت نے بتا دیا Read More »

Scroll to Top