پیدائش، شادی، طلاق اور وفات کا اندراج وقت پر کیوں ضروری ہے؟ نادرا نے وجہ بتادی
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ پیدائش، شادی، طلاق یا وفات کے اندراج کو نظر انداز کرنا مستقبل میں سنگین قانونی اور انتظامی مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔ نادرا کے مطابق اکثر لوگ ان اہم رجسٹریشنز کو کاغذی کارروائی کا ایک اضافی جھنجھٹ سمجھ کر […]
پیدائش، شادی، طلاق اور وفات کا اندراج وقت پر کیوں ضروری ہے؟ نادرا نے وجہ بتادی Read More »










