سرگودھا: شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی
سرگودھا: سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقے گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا، جہاں حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ایک منی […]
سرگودھا: شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی Read More »










