ایپل کے آئی فون 18 سے متعلق لیک تفصیلات سامنے آ گئیں
ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 18 سے متعلق تازہ ترین تفصیلات لیک ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اکاؤنٹ ایپل حب نے ایک پوسٹ میں تصویر شیئر کی، جس میں آئی فون 18 کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ New […]
ایپل کے آئی فون 18 سے متعلق لیک تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »










