ایران میں بڑھتی کشیدگی، عالمی برادری نے مذاکرات اور سفارت کاری کو ترجیح دی
نیو یارک: ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران اور خطے میں جاری کشیدگی پر پاکستان کو شدید تشویش ہے اور […]
ایران میں بڑھتی کشیدگی، عالمی برادری نے مذاکرات اور سفارت کاری کو ترجیح دی Read More »










