Muhammad Shoaib

ایران پر امریکی حملہ ٹل گیا، ایران میں اتحاد اور احتجاج عوامی حمایت کی مثال ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر امریکی حملہ ٹل گیا ہے اور اس وقت ایسے حالات نہیں ہیں جو حملے کے لیے موزوں ہوں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ایران میں اتحاد پیدا ہوا […]

ایران پر امریکی حملہ ٹل گیا، ایران میں اتحاد اور احتجاج عوامی حمایت کی مثال ہے، رانا ثناء اللہ Read More »

عمران خان کو اقتدار میں لانے والے عناصر دوبارہ اپنے مقاصد چاہتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی پرورش کرنے اور انہیں اقتدار میں لانے والے عناصر اب بھی یہ چاہتے ہیں کہ مملکتِ خداداد پاکستان ان کے تابع ہو جائے اور ان کا پالتو شخص ایک بار پھر اقتدار میں آ جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس

عمران خان کو اقتدار میں لانے والے عناصر دوبارہ اپنے مقاصد چاہتے ہیں، خواجہ آصف Read More »

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف کارروائی وقت کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے، ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، اور اس میں ملوث تمام افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے، ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے، فیصل کریم کنڈی Read More »

ہونڈا نے اپنی مشہور شناخت کو نیا روپ دے دیا، لوگو میں بڑی تبدیلی کی گئی

جاپان کی عالمی شہرت یافتہ آٹو کمپنی ہونڈا موٹر نے اپنی پہچان کی علامت سمجھے جانے والے مشہور “H” لوگو کو ایک نئے، جدید اور مستقبل دوست ڈیزائن کے ساتھ متعارف کروا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ تبدیلی محض ظاہری نہیں بلکہ ہونڈا کے آنے والے وژن، جدید ٹیکنالوجی اور الیکٹرک دور میں داخلے

ہونڈا نے اپنی مشہور شناخت کو نیا روپ دے دیا، لوگو میں بڑی تبدیلی کی گئی Read More »

شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار، آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا

کرکٹ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر کی نوجوان ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی، جبکہ آج کے دن ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں تین سنسنی خیز مقابلے کھیلے

شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار، آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے تھانہ سٹی کی حدود چمن پارک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری

جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور Read More »

خیبرپختونخوا سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

پشاور : خیبرپختونخوا کے مختلف سرحدی پوائنٹس سے افغان شہریوں کی واپسی اور ڈیپورٹیشن کا عمل بدستور جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 9 لاکھ 88 ہزار 812 افغان شہریوں کو وطن واپس بھیجا جا چکا ہے۔ ان میں مختلف کیٹیگریز کے شہری شامل ہیں: پروف آف رجسٹریشن (PoR) کارڈ

خیبرپختونخوا سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری Read More »

پاکستانیوں کی ایران سے واپسی، حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے

اسلام آباد: ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کے حکام کے مطابق گبد ریمدان سرحدی پوسٹ کے ذریعے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اور گزشتہ روز 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت 44 پاکستانی وطن واپس پہنچے۔ ذرائع کے

پاکستانیوں کی ایران سے واپسی، حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے Read More »

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: خیبر پختونخوا میں روزگار کے نئے مواقع کا آغاز

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر کھیل و امور نوجوانان تاج محمد خان ترند نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے صوبائی حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ بدھ کو پشاور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل نے بتایا

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: خیبر پختونخوا میں روزگار کے نئے مواقع کا آغاز Read More »

پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں، لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردعمل دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران میں قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو گیا ہے اور مظاہرین کو سزائے موت دینے کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ صدر ٹرمپ نے زور دیا کہ اگر ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد جاری

پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں، لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردعمل دیں گے، ٹرمپ Read More »

Scroll to Top