عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ تصادم کے خدشات نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو 5 ماہ کی بلند ترین سطح تک پہنچا دیا ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران پر امریکی حملے کے خدشات کے باعث برطانوی برینٹ […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »










