Muhammad Shoaib

کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی روکنے کا فیصلہ، شیڈول جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کی صبح ساڑھے 5 بجے سے صبح 8 بجے تک بجلی کی ہنگامی بندش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق سیفٹی ورک کے باعث سیٹلائٹ ٹاؤن گرڈ اسٹیشن سے منسلک متعدد فیڈرز بند رہیں گے۔ آئیسکو کے مطابق طارق شہید فیڈر کی کیبل […]

کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی روکنے کا فیصلہ، شیڈول جاری Read More »

بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کا خواب دیکھنے والے طلبہ کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کیلئے کامن ویلتھ اور چائنیز گورنمنٹ اسکالرشپس کے لیے اسپیشل ہائر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ (HAT) کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ ای سی کے مطابق ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے حصول کے

بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کا خواب دیکھنے والے طلبہ کیلئے اہم اعلان Read More »

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

بنوں: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں کے

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک Read More »

اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، جے ڈی وینس کا بڑا بیان

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے اور یہ ایک واضح حقیقت ہے۔ امریکی پوڈکاسٹر جو روگن سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ اسرائیل امریکا کا اتحادی ہے، تاہم وہ امریکی سیاست اور رائے عامہ پر اثر

اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، جے ڈی وینس کا بڑا بیان Read More »

ایران۔امریکا کشیدگی کے اثرات، ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز نے خبردار کیا ہے کہ اگر سپلائی کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو آئندہ دنوں میں متعدد علاقوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی متاثر ہو سکتی ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق امریکا اور ایران کے

ایران۔امریکا کشیدگی کے اثرات، ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ Read More »

ٹرمپ ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے مزید آپشنز پر غور کر رہے ہیں جن میں آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایرانی جزائر پر امریکی زمینی فوج اتارنے کا امکان بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ

ٹرمپ ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ Read More »

سوات کے امن دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ، پاک آرمی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن

سوات : سوات پولیس اور پاک آرمی نے ضلع سوات کی تحصیل کبل کے پہاڑی علاقوں میں ملک دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مشترکہ گرینڈ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ ترجمان سوات پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد عمر خان کی قیادت میں ہونے والے آپریشن میں پاک آرمی، سوات پولیس، ایلیٹ

سوات کے امن دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ، پاک آرمی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن Read More »

یو اے ای کا بڑا فیصلہ، 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا مزید آسان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دبئی کے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ نئی شرائط کے مطابق اب درخواست گزار بغیر کسی اسپانسر یا میزبان کے بھی پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا حاصل کر

یو اے ای کا بڑا فیصلہ، 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا مزید آسان Read More »

جرمنی میں ملازمتوں کے وسیع مواقع، پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد: بیرون ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں، خصوصاً نرسنگ کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے خوشخبری ہے، کیونکہ جرمنی میں تربیت یافتہ نرسوں کی شدید قلت کے باعث ملازمت کے وسیع مواقع دستیاب ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق جرمنی میں عمر رسیدہ آبادی میں اضافے

جرمنی میں ملازمتوں کے وسیع مواقع، پاکستانیوں کیلئے اہم خبر Read More »

بے نظیر پروگرام کی رقم لینے سے پہلے جان لیں، نیا طریقہ کار جاری

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے اپنی بینیفشری خواتین کے لیے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے سہ ماہی امدادی رقم کی وصولی کے طریقہ کار سے آگاہ کر دیا ہے۔ بی آئی ایس پی کے مطابق جب مستحق خواتین کی امدادی رقم ان کے ڈیجیٹل والٹ میں منتقل کی جائے

بے نظیر پروگرام کی رقم لینے سے پہلے جان لیں، نیا طریقہ کار جاری Read More »

Scroll to Top