Muhammad Shoaib

ایران پر امریکی حملوں کا سلسلہ جاری، ایئرپورٹس، ریلوے اسٹیشن اور مواصلاتی نظام متاثر

امریکی فوج نے ایران کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا، امریکی فوج کی جانب سے پلوں،ایئرپورٹس، ریلوے سٹیشن، مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا گیاہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امریکی فوج نے مسلسل چھٹی رات ایران کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا […]

ایران پر امریکی حملوں کا سلسلہ جاری، ایئرپورٹس، ریلوے اسٹیشن اور مواصلاتی نظام متاثر Read More »

عبدالغنی آفریدی کے الزامات کے بعد جلال خان میدان میں آگئے، وزیر داخلہ سے تحقیقات کا مطالبہ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان عبدالغنی آفریدی اور جلال خان کے درمیان الزامات کا معاملہ سامنے آگیا، جہاں دونوں جانب سے تحقیقات کے مطالبات کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن جلال خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبدالغنی آفریدی سے متعلق منشیات کی مبینہ سپلائی کے معاملے پر تحقیقات کا

عبدالغنی آفریدی کے الزامات کے بعد جلال خان میدان میں آگئے، وزیر داخلہ سے تحقیقات کا مطالبہ Read More »

عبدالغنی آفریدی کا جلال خان کی شہریت پر سوال، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو درخواست ارسال

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبدالغنی آفریدی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن جلال خان کی شہریت اور آئینی اہلیت سے متعلق سوالات اٹھا دیے۔ عبدالغنی آفریدی نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے نام سوشل میڈیا پر ایک خط جاری کیا، جس میں رکن اسمبلی کی شہریت اور اہلیت کی

عبدالغنی آفریدی کا جلال خان کی شہریت پر سوال، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو درخواست ارسال Read More »

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزید آسان، گھر بیٹھے سہولیات دستیاب

لاہور: پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اور سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے تحت قائم 15 ای خدمت مراکز پر شہریوں کو لرنر ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواست دینے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق ای خدمت مراکز پر شہریوں

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزید آسان، گھر بیٹھے سہولیات دستیاب Read More »

صبح خالی پیٹ چائے پینے سے صحت کو نقصان کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد: صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ چائے پینا صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین صحت نے چائے کے شوقین افراد کو مشورہ دیا ہے کہ دن کے آغاز پر پہلے ہلکی غذا یا چند خشک میوے استعمال کریں، اس کے بعد چائے پئیں۔ ماہرین کے مطابق دن کا آغاز گرم

صبح خالی پیٹ چائے پینے سے صحت کو نقصان کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »

مردان میں جلالہ خوڑ میں 13 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو ٹیم نے لاش نکال لی

مردان: جلالہ خوڑ میں نہانے کے دوران 13 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش نکال لی۔ ریسکیو 1122 مردان کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ جلالہ خوڑ میں ایک نوجوان ڈوب گیا ہے، جس پر فوری طور پر غوطہ خور

مردان میں جلالہ خوڑ میں 13 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو ٹیم نے لاش نکال لی Read More »

قومی پرچم سے متعلق اہم فیصلہ، مراسلہ جاری

اسلام آباد: قومی پرچم کے درست استعمال، احترام اور اس سے متعلق سرکاری قواعد پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اہم مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں تمام سرکاری محکموں، خودمختار اداروں، سرکاری تنظیموں اور جامعات کو ہدایت کی گئی ہے کہ قومی پرچم کے ڈیزائن، نمائش اور استعمال سے متعلق 1989 کی سرکاری

قومی پرچم سے متعلق اہم فیصلہ، مراسلہ جاری Read More »

کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی روکنے کا فیصلہ، شیڈول جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کی صبح ساڑھے 5 بجے سے صبح 8 بجے تک بجلی کی ہنگامی بندش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق سیفٹی ورک کے باعث سیٹلائٹ ٹاؤن گرڈ اسٹیشن سے منسلک متعدد فیڈرز بند رہیں گے۔ آئیسکو کے مطابق طارق شہید فیڈر کی کیبل

کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی روکنے کا فیصلہ، شیڈول جاری Read More »

بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کا خواب دیکھنے والے طلبہ کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کیلئے کامن ویلتھ اور چائنیز گورنمنٹ اسکالرشپس کے لیے اسپیشل ہائر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ (HAT) کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ ای سی کے مطابق ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے حصول کے

بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کا خواب دیکھنے والے طلبہ کیلئے اہم اعلان Read More »

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

بنوں: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں کے

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک Read More »

Scroll to Top