وزیراعظم شہباز شریف اور امیرِ قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن پر تفصیلی تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں پاکستان اور قطر نے خطے میں امن، استحکام اور سفارتی کوششوں کو مزید مؤثر انداز میں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی صورتحال، حالیہ کشیدگی اور امن کے فروغ کے […]










