Muhammad Shoaib

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر کی سطح کے قریب پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، جن کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر کی سطح کے قریب پہنچ گئے ہیں، جبکہ ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں تقریباً دو ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر کی سطح کے قریب پہنچ گئے Read More »

بنوں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، چار افراد جاں بحق، راہگیر خاتون زخمی

بنوں: خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک راہگیر خاتون زخمی ہو گئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ

بنوں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، چار افراد جاں بحق، راہگیر خاتون زخمی Read More »

مون سون کے باعث خطرناک صورتحال، پشاور میں آبی سرگرمیاں بند، بالائی اضلاع الرٹ

پشاور: مون سون سیزن کے دوران ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے ضلعی انتظامیہ پشاور نے دریاؤں، ڈیموں اور نہروں میں نہانے، تیراکی اور بوٹنگ پر پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مون سون

مون سون کے باعث خطرناک صورتحال، پشاور میں آبی سرگرمیاں بند، بالائی اضلاع الرٹ Read More »

پشاور: جدید آلات کے ذریعے امتحانات میں نقل کرانے کی کوشش ناکام، پانچ افراد گرفتار

پشاور: ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون اعجاز خان کی ہدایات پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل (ACC) پشاور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھرتی کے امتحانات میں جدید ڈیجیٹل آلات کے ذریعے نقل کرانے والے گروہ کے دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی

پشاور: جدید آلات کے ذریعے امتحانات میں نقل کرانے کی کوشش ناکام، پانچ افراد گرفتار Read More »

مشہد میں سپریم لیڈر کی نماز جنازہ کے دوران ایران کے کئی شہروں پر حملے

ایران کے شہر مشہد میں ایران کے سپریم لیڈر کی نمازجنازہ اداکردی گئی ہے اور اسی دوران ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس، چغادک اور کنارک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم فوری طور پر ان واقعات کی وجوہات، ممکنہ

مشہد میں سپریم لیڈر کی نماز جنازہ کے دوران ایران کے کئی شہروں پر حملے Read More »

زیارت : منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن نمبر 3 پر دہشت گردوں کا حملہ، 23 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں واقع منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن نمبر 3 پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ حملہ انتہائی افسوسناک تھا، تاہم بلوچستان پولیس نے غیر معمولی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

زیارت : منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن نمبر 3 پر دہشت گردوں کا حملہ، 23 دہشت گرد ہلاک Read More »

شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ مشہد میں ادا، لاکھوں افراد کی شرکت

مشہد: شہید ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ مشہد میں ادا کر دی گئی، جبکہ ان کی تدفین امام علی رضاؑ کے روضہ مبارک کے احاطے میں کی جائے گی۔ شہید سپریم لیڈر کو آخری الوداع کہنے کے لیے مشہد کی سڑکوں پر لاکھوں افراد جمع ہوئے، جس کے

شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ مشہد میں ادا، لاکھوں افراد کی شرکت Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل کا میدان سج گیا، کون کس سے ٹکرائے گا؟ جانیے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد کوارٹر فائنل مرحلے کی 8 ٹیمیں سامنے آ گئی ہیں جن میں فرانس ، مراکش، ناروے، انگلینڈ، اسپین، بیلجیئم، ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔ اب ہر ٹیم عالمی چیمپئن بننے سے صرف 3 فتوحات کے فاصلے پر ہے جبکہ اگلے چند

فیفا ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل کا میدان سج گیا، کون کس سے ٹکرائے گا؟ جانیے Read More »

شاپور زدران کی آخری وطن واپسی، اہلِ خانہ اور ساتھی کرکٹرز غم سے نڈھال

کابل: افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچا دیا گیا، جہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کے اہلِ خانہ، رشتہ داروں، دوستوں، حکومتی عہدیداروں اور افغان کرکٹ ٹیم کے موجودہ و سابق کھلاڑیوں نے انہیں الوداعی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے

شاپور زدران کی آخری وطن واپسی، اہلِ خانہ اور ساتھی کرکٹرز غم سے نڈھال Read More »

ایران کو بڑا معاشی جھٹکا، کروڑوں بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران کو تیل کی فروخت پر دی گئی پابندیوں میں نرمی ختم کیے جانے کے بعد ایران کا تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا ہے، جس سے ایرانی تیل کی برآمدات کو بڑا دھچکا پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے

ایران کو بڑا معاشی جھٹکا، کروڑوں بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا Read More »

Scroll to Top