Muhammad Shoaib

امریکا ایران مفاہمت کے بعد برطانیہ نے یو اے ای کیلئے ٹریول ایڈوائزری اپڈیٹ کر دی

امریکا ایران مفاہمت کے بعد برطانیہ نے یو اے ای کیلئے ٹریول ایڈوائزری اپڈیٹ کر دی لندن: پاکستان کی مبینہ سفارتی کوششوں اور امریکا ایران مفاہمت کے بعد برطانیہ نے متحدہ عرب امارات کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری میں اہم تبدیلی کر دی ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری نئی ہدایات میں دبئی سمیت […]

امریکا ایران مفاہمت کے بعد برطانیہ نے یو اے ای کیلئے ٹریول ایڈوائزری اپڈیٹ کر دی Read More »

سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی خزانہ کمیٹی کا اجلاس دوبارہ ہوا، جس میں سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس کے معاملے

سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کیلئے بڑی خبر Read More »

اسلام آباد پولیس میں 2 ہزار نئی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں روزگار کے منتظر نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے. حکومت نے اسلام آباد پولیس میں تقریباً دو ہزار نئی سرکاری آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں مجموعی طور پر ایک ہزار 934 نئی اسامیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ

اسلام آباد پولیس میں 2 ہزار نئی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری Read More »

انتخابات سے متعلق پھر بڑا مطالبہ،مولانا فضل الرحمان میدان میں آگئے

چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی نظر دنیا کی دولت اور وسائل پر ہے، جبکہ خطے کے وسائل پر قبضے کیلئے مختلف علاقوں میں بے امنی کو فروغ دیا گیا۔ چارسدہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ

انتخابات سے متعلق پھر بڑا مطالبہ،مولانا فضل الرحمان میدان میں آگئے Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری

شاہد جان پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلام پاک، نعت رسول مقبول ﷺ اور قومی ترانے سے ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس کے دوران معزز اراکین کی رخصت کی درخواستوں پر غور کیا جائے گا جبکہ اسپیکر خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز آندھی، آسمانی بجلی اور موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق Read More »

وینزویلا میں 7.5 شدت کا ہولناک زلزلہ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر، بڑے جانی نقصان کا خدشہ

کراکس: وینزویلا کا دارالحکومت کراکس چند سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے دو انتہائی طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کے منہدم ہونے اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مقامی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 4

وینزویلا میں 7.5 شدت کا ہولناک زلزلہ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر، بڑے جانی نقصان کا خدشہ Read More »

نیند پوری نہ کرنا کینسر سے کتنا جڑا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

واشنگٹن: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیند کی کمی اور بے خوابی 50 سال سے کم عمر افراد میں بعض اقسام کے کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے تعلق رکھ سکتی ہے۔ یہ تحقیق امریکن سوسائٹی آف کلینیکل آنکولوجی (ASCO) کی سالانہ کانفرنس میں پیش کی گئی، جس میں امریکا

نیند پوری نہ کرنا کینسر سے کتنا جڑا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

پاکستان آرمی میں کیپٹن بننے کا موقع، بھرتیوں کیلئے رجسٹریشن شروع

راولپنڈی: پاکستان آرمی نے ایروناٹیکل انجینئرز اور دیگر متعلقہ شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کیلئے ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن (DSSC) کے تحت کیپٹن کے عہدے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان آرمی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بھرتیاں کور آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرز (EME) میں کی جائیں گی، جس

پاکستان آرمی میں کیپٹن بننے کا موقع، بھرتیوں کیلئے رجسٹریشن شروع Read More »

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اقوامِ متحدہ میں تاریخی قرارداد منظور

نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان اور ڈنمارک کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی تاریخی قرارداد “امن دستوں کے خلاف جرائم کا محاسبہ” بھاری اکثریت سے منظور کر لی، جسے 153 رکن ممالک کی غیرمعمولی حمایت حاصل ہوئی۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق قرارداد کی منظوری دنیا بھر میں اقوامِ

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اقوامِ متحدہ میں تاریخی قرارداد منظور Read More »

Scroll to Top