سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا
سعودی عرب کو عالمی سطح پر 195 ممالک کی رکن تنظیم کی قیادت مل گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وفد نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز کی 25 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کی، جس کی قیادت جنرل کورٹ آف آڈٹ کے صدر ڈاکٹر حسام بن عبدالمحسن العنقری […]
سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا Read More »










