ایشیا کپ کا چھٹا میچ، بھارت نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی میں ایشیا کپ کے چھٹے اور اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے 128 رنز کا ہدف صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں بآسانی حاصل کر لیا۔ بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 47 رنز بنا کر نمایاں رہے، ابھیشیک شرما اور […]
ایشیا کپ کا چھٹا میچ، بھارت نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »










