تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ میں افغان شہری کی شناختی کارڈ منسوخی کی درخواست پر سماعت

پشاور ہائی کورٹ میں پاکستانی شناختی کارڈ کینسل کرنے کے لیے افغان شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزداہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار شناختی کارڈ کینسل کرنا چاہتے ہیں،2009 میں درخواست گزار اور ان کی […]

پشاور ہائیکورٹ میں افغان شہری کی شناختی کارڈ منسوخی کی درخواست پر سماعت Read More »

عوام بدامنی اور مہنگائی سے پریشان، حکومت کو صرف جلسوں کی فکر ہے، سردار حسین بابک

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما سردار حسین بابک نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی بدامنی، آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی خراب صورت حال اور عوامی مشکلات کی ذمہ دار پی ٹی آئی

عوام بدامنی اور مہنگائی سے پریشان، حکومت کو صرف جلسوں کی فکر ہے، سردار حسین بابک Read More »

کینسر کے علاج کی نئی امید ، روسی سائنسدانوں نے ویکسین تیار کرلی

ماسکو: روسی سائنسدانوں نے طبی میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کینسر کے خلاف دنیا کی پہلی ویکسین تیار کر لی ہے، جسے “اینٹرو مکس” کا نام دیا گیا ہے۔ ابتدائی طبی آزمائشوں کے دوران یہ ویکسین سو فیصد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ اس انقلابی ویکسین کی تیاری روس کے دو معروف تحقیقی

کینسر کے علاج کی نئی امید ، روسی سائنسدانوں نے ویکسین تیار کرلی Read More »

پی ٹی آئی میں گروہی تقسیم، خیبرپختونخوا اور مرکز میں مختلف دھڑے سرگرم

اسلام آباد: سینئر صحافی جمشید خان نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی خلفشار، سیاسی رویوں، کرپشن اور سوشل میڈیا حکمتِ عملی پر اہم انکشافات کیے ہیں۔ جمشید خان کے مطابق خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی عملی طور پر مختلف گروپوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔

پی ٹی آئی میں گروہی تقسیم، خیبرپختونخوا اور مرکز میں مختلف دھڑے سرگرم Read More »

پشاور، طلبہ میں ستوری د پختونخوا سکالرشپس تقسیم

خیبرپختونخواحکومت نےصوبے کے 373 ہونہار طلبہ میں مجموعی طور پر 134.28 ملین روپے کے اسکالرشپس تقسیم کئے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیم پشاور میں “ستوری د پختونخوا” اسکالرشپ کی تقسیم کے حوالے سے تقریب منعقدہ کی گئی تھی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی تھے۔ مینا خان آفریدی

پشاور، طلبہ میں ستوری د پختونخوا سکالرشپس تقسیم Read More »

پاک فوج کا ایک اور بہادر بیٹا آج وطن پرقربان ہو گیا، وزیردفاع

اسلام آباد: آج پاک فوج نے اپنے ایک اور بہادر بیٹے کو وطن کی حفاظت کے دوران شہید ہونے کا غم سہنا پڑا۔ شہید میجر عدنان جو برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ کے گریجویٹ تھے، نے ملک کی سلامتی کے لیے اپنی جان قربان کی۔ ان کی والدہ نے جذباتی انداز میں کہا کہ

پاک فوج کا ایک اور بہادر بیٹا آج وطن پرقربان ہو گیا، وزیردفاع Read More »

میں جیل میں تھا اور پولیس والوں کو مارنے کے مقدمات مجھ پر درج کیے گئے، اعظم سواتی

میں جیل میں تھا اور پولیس والوں کو مارنے کے مقدمات مجھ پر درج کیے گئے، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ وہ جیل میں قید تھے اور ان پر پولیس اہلکاروں کو مارنے کے متعدد مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ انہوں نے انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اعظم سواتی نے بتایا

میں جیل میں تھا اور پولیس والوں کو مارنے کے مقدمات مجھ پر درج کیے گئے، اعظم سواتی Read More »

اسمارٹ کرکٹ بال کی تیاری، جرمن ٹیکنالوجی کمپنی کھیلوں کی دنیا بدلنے کو تیار

ایک جرمن ٹیکنالوجی کمپنی اس وقت اسمارٹ کرکٹ بالز پر کام کررہی ہے جو کرکٹ کے کھیل میں کئی حوالوں سے انقلابی تبدیلیاں لا سکتی ہیں۔ یہ جدید گیندیں جدید سینسرز سے لیس ہوں گی جو گیند کی مکمل تھری ڈی ٹریجیکٹری، اسپیڈ، اسپن ریٹ اور سیم کے زاویے کو ریئل ٹائم میں ریکارڈ اورنشرکرسکیں

اسمارٹ کرکٹ بال کی تیاری، جرمن ٹیکنالوجی کمپنی کھیلوں کی دنیا بدلنے کو تیار Read More »

پاکستان نے ہمیں 45سال پالا پوسا،اللہ پاکستان کو آباد رکھے،افغان مہاجرکا وطن واپسی پر پیغام

پاکستان نے ہمیں 45سال پالا پوسا،اللہ پاکستان کو آباد رکھے،افغان مہاجرکا وطن واپسی پر پیغام

45 سال کی میزبانی کے بعد وطن واپس جانیوالے افغان مہاجر نے پاکستان کی شاندار مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیں پالا پوسا اور عزت دی، اور اب وہ عزت کے ساتھ اپنے وطن افغانستان لوٹ رہے ہیں۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان

پاکستان نے ہمیں 45سال پالا پوسا،اللہ پاکستان کو آباد رکھے،افغان مہاجرکا وطن واپسی پر پیغام Read More »

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز بارش، لیاری اور ملیر ندیاں بپھر گئیں، پانی آبادیوں میں داخل

کراچی میں وقفے وقفے سے تیزبارش ہوئی، مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ ہوئی۔ سرجانی اور ناگن چورنگی میں پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا، ایوب گوٹھ پل اورلاسی گوٹھ پرملیرندی کا پانی اوور فلو ہوگیا، پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا، تھڈوڈیم بھرنے کے بعد لیاری اور ملیر ندیاں بپھرگئیں۔ نشتر بستی، عیسیٰ نگری سمیت

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز بارش، لیاری اور ملیر ندیاں بپھر گئیں، پانی آبادیوں میں داخل Read More »

Scroll to Top