خیبرپختونخواحکومت کا زرعی گریجویٹس کے لیے بلا سود قرضوں، انٹرن شپ اور وظائف کی منظوری کا فیصلہ
مشیرِ زراعت میاں محمد عمر کی زیرِ صدارت محکمہ زراعت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 کا ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں زرعی ترقی، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد تاریخی منصوبوں کی تجاویز دی گئیں۔ اجلاس میں زرعی گریجویٹس کو بلا سود قرضے، تعلیمی وظائف […]










