وزیراعلی سہیل آفریدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، صوبائی حقوق سے متعلق مسائل پرمشاروت
شیرا ز احمد شیرازی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جے یو آئی سربراہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نے شیخ ادریس کی شہادت پر […]










