تازہ ترین

بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت، اصل وجہ سامنے آگئی

بھارت میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی۔گزشتہ ماہ بھارتی شہر ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق45 سالہ عبداللہ عبدالقادر، 35 سالہ اہلیہ نسرین، 16 سالہ بیٹی عائشہ اور […]

بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت، اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد اس موروثی بیماری کے بارے میں شعور بیدار کرنا اور اس کی روک تھام کے حوالے سے عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق تھیلیسیمیا ایک جینیاتی مرض ہے جو والدین سے بچوں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے Read More »

امریکی جنگی جہاز محفوظ رہے، آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرونز تباہ کر دیے: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرونز اور چھوٹی کشتیوں کو تباہ کر دیا، جبکہ امریکی جنگی جہاز بغیر کسی نقصان کے اہم بحری راستے سے گزرنے میں کامیاب رہے۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی فورسز نے ڈرونز اور چھوٹی کشتیوں

امریکی جنگی جہاز محفوظ رہے، آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرونز تباہ کر دیے: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

4 جولائی تک ڈیل نہ ہوئی تو زیادہ ٹیرف لگے گا: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو 4 جولائی تک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ منظور کرنے کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بصورت دیگر بھاری ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ اقدام دونوں فریقین کے درمیان پہلے سے جاری تجارتی کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی

4 جولائی تک ڈیل نہ ہوئی تو زیادہ ٹیرف لگے گا: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی Read More »

ادویات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، سینیٹ اجلاس میں ہوشربا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہےکہ گزشتہ دو سال کے دوران مختلف ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی ارکان کی جانب سے ملک میں دواؤں کی قیتموں میں اضافے پر

ادویات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، سینیٹ اجلاس میں ہوشربا انکشاف Read More »

ایران کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، حملوں کے جواب میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: سینٹ کام

ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جبکہ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے ’بلا اشتعال‘ بحری حملوں کے بعد ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جسک کے علاقے

ایران کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، حملوں کے جواب میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: سینٹ کام Read More »

آبنائے ہرمز میں خطرناک صورتحال، کنٹینر پر حملہ، ایران نے میزائل فائر کر دیے

امریکا اور ایران کے مابین آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر کشیدگی دیکھنے میں آئی ہے، ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا ہے جس کے جواب میں میزائل فائر کئے گئے ہیں اور دشمن یونٹوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

آبنائے ہرمز میں خطرناک صورتحال، کنٹینر پر حملہ، ایران نے میزائل فائر کر دیے Read More »

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، سابق کھلاڑیوں کا افواج پاکستان کو خراج تحسین

اسلام آباد: “معرکہ حق” کو ایک سال مکمل ہونے پر سابق قومی کھلاڑیوں نے پاک افواج کو شاندار خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اسے پاکستان کی دفاعی تاریخ کا اہم اور فیصلہ کن مرحلہ قرار دیا ہے۔ مختلف سابق کرکٹرز اور اولمپئنز نے کہا کہ اس موقع پر قوم اپنے محافظوں کی جرات اور کامیابیوں کو

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، سابق کھلاڑیوں کا افواج پاکستان کو خراج تحسین Read More »

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے مختلف تنظیموں کو فنڈنگ کر رہا ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے مختلف تنظیموں کی مالی معاونت کر رہا ہے، جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی کسی بھی وقت ایک نئے تنازع کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے مختلف تنظیموں کو فنڈنگ کر رہا ہے،بلاول بھٹو Read More »

انکم ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلی، عدالت کا فیصلہ سامنے آ گیا

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن سیون ای کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر کالعدم کر دیا ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں عدالت نے اس حوالے سے دائر کردہ اپیلوں پر سماعت کی اور مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا جس کے تحت وفاقی حکومت

انکم ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلی، عدالت کا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top