اب گاڑی خواب نہیں رہی، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نئی آسان اسکیم لانچ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے تعاون سے روشن اپنی کار اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے اہل خانہ کے لیے آسان شرائط پر گاڑی خریدنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ رکھنے والے اوورسیز پاکستانی اپنے ملک میں […]
اب گاڑی خواب نہیں رہی، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نئی آسان اسکیم لانچ Read More »










