آڈٹ رپورٹ کے بعد بڑا ایکشن! زکوٰۃ فنڈز کیس میں 317 ملازمین کے خلاف کارروائی شروع
زکوٰۃ فنڈز کے مبینہ غیر قانونی استعمال کے کیس میں بڑا پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں آڈٹ رپورٹ کی روشنی میں 317 سرکاری ملازمین اور افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تمام متعلقہ ملازمین کو نوٹس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ […]
آڈٹ رپورٹ کے بعد بڑا ایکشن! زکوٰۃ فنڈز کیس میں 317 ملازمین کے خلاف کارروائی شروع Read More »










