پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ میں 68 سالہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کی طویل تعیناتی نے صوبائی حکومت کا پول کھول دیا
پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ میں 10 سال سے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی، انتظامی شفافیت پر سوالات اٹھنے لگے خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی ادارے پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں ایک اہم انتظامی معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں مبینہ طور پر ایک پروجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی گزشتہ ایک دہائی سے جاری ہے، حالانکہ […]










