تازہ ترین

اہم دن، بڑی ملاقات! عمران خان سے ملنے والوں کی فہرست جاری،منتخب افراد کے نام سامنے آگئے

اہم دن، بڑی ملاقات! عمران خان سے ملنے والوں کی فہرست جاری،منتخب افراد کے نام سامنے آگئے

آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ممکنہ ملاقاتوں کا دن ہے، جس کے باعث سیاسی حلقوں میں خاصی سرگرمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے لیے رہنماؤں کی نئی فہرست آج صبح اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کی جائے گی۔ پارٹی رہنما سلمان اکرم راجہ نے تصدیق کی […]

اہم دن، بڑی ملاقات! عمران خان سے ملنے والوں کی فہرست جاری،منتخب افراد کے نام سامنے آگئے Read More »

13 اقسام کے کینسر کا موٹاپے سے تعلق، ماہرین کا حیران کن انکشاف

ماہرینِ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ موٹاپا 13 اقسام کے کینسر سے جڑا ہوا ہے اور اگر کسی شخص کا وزن بعد میں کم بھی ہو جائے تب بھی وہ خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں ہوتا۔ انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی ایک طویل تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کینسر

13 اقسام کے کینسر کا موٹاپے سے تعلق، ماہرین کا حیران کن انکشاف Read More »

امریکی کمپنی کا پاکستان میں بڑا معاشی قدم، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

امریکی کمپنی نے پاکستان کے ایئرپورٹس میں مجرمان اور سرحد پار سے خطرات کی نشاندہی کیلئے جدید نظام کی تنصیب کے حوالے سے 2.4 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اس پیش کش کی حمایت کی ہے۔ آفیشل دستاویزات کے مطابق پاکستان میں امریکی

امریکی کمپنی کا پاکستان میں بڑا معاشی قدم، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش Read More »

اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری، اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ فنانس کے شعبے میں آسان قرضوں کی فراہمی کے لیے اہم اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد قرضوں کے عمل کو تیز، شفاف اور زیادہ سہل بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک نے بینکوں اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنیوں کو ہدایت جاری کی

اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری، اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ Read More »

ایران کا سخت ردعمل، امریکی ناکہ بندی کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان

ایران نے امریکی ناکہ بندی کے خلاف سخت کارروائی سے خبردار کردیا جس سے کشیدگی دوبارہ پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی حکام نے آبنائے ہرمز کی ناکا بندی کو قزاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکی ناکہ بندی کے خلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی۔ ایرانی حکام

ایران کا سخت ردعمل، امریکی ناکہ بندی کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان Read More »

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، 10 ممالک میں روزگار کے مواقع مزید آسان

اسلام آباد: سال 2026 میں پاکستانی شہریوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے بہترین مواقع موجود ہیں، جن میں ترقی یافتہ ممالک، یورپی یونین اور مڈل ایسٹ کی ریاستیں شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق اسکلڈ مائیگریشن، فیملی ویزا اور اسٹوڈنٹ پروگرامز میں نرمی کے باعث بیرون ملک منتقلی نسبتاً آسان ہو گئی ہے۔ ماہرین کی

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، 10 ممالک میں روزگار کے مواقع مزید آسان Read More »

افغانستان کی جانب سے انگور اڈہ میں مبینہ گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی، ڈاکٹرز و متاثرین کے بیانات سامنے آگئے

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ سے ملحقہ علاقوں میں ایک بار پھر افغانستان کی جانب سے مبینہ مارٹر گولہ فائر کیا گیا، جس کے نتیجے میں سول آبادی شدید متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 28 اپریل 2026 کو داغا گیا مارٹر گولہ مقامی شہریوں کریم خان اور رحمت اللہ کے گھر پر

افغانستان کی جانب سے انگور اڈہ میں مبینہ گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی، ڈاکٹرز و متاثرین کے بیانات سامنے آگئے Read More »

انگور اڈہ، جنوبی وزیرستان میں افغانستان کی جانب سے سول آبادی پر گولہ باری کے بعد جانی نقصانات پر ڈپٹی کمشنر کا بیان

جنوبی وزیر ستان: ڈپٹی کمشنر آفس ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سرحدی علاقے انگور اڈہ میں 26 اور 29 اپریل 2026 کو افغان فورسز کی جانب سے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات

انگور اڈہ، جنوبی وزیرستان میں افغانستان کی جانب سے سول آبادی پر گولہ باری کے بعد جانی نقصانات پر ڈپٹی کمشنر کا بیان Read More »

پشاور: شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدام، سیف سٹی میں نیا سسٹم متعارف

پشاور: خیبرپختونخوا میں شہریوں کی فوری حفاظت اور ہنگامی صورتحال میں بروقت رسپانس کو یقینی بنانے کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت بڑا اقدام کیا گیا ہے، جس کے تحت پشاور کے 68 مختلف مقامات پر پینک بٹن نصب کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ منصوبہ شہریوں کی فوری مدد، جرائم کی

پشاور: شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدام، سیف سٹی میں نیا سسٹم متعارف Read More »

خیبرپختونخوا زکوٰۃ فنڈ میں مستحقین نظر انداز، سرکاری ملازمین فائدہ اٹھاتے رہے، زکوٰۃ فنڈ میں بڑا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا میں زکوٰۃ فنڈز کے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر غلط استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں سرکاری ملازمین کو غیر قانونی طور پر ادائیگیوں اور مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 کے مطابق زکوٰۃ فنڈز مستحق افراد کے بجائے مختلف سرکاری ملازمین میں تقسیم کیے

خیبرپختونخوا زکوٰۃ فنڈ میں مستحقین نظر انداز، سرکاری ملازمین فائدہ اٹھاتے رہے، زکوٰۃ فنڈ میں بڑا انکشاف Read More »

Scroll to Top