تازہ ترین

صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے، ہونان صوبائی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے صدران کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران صدر زرداری چانگشا میں قیام کے دوران صوبائی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی تعاون اور اقتصادی روابط کے فروغ پر بات چیت […]

صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی طویل گفتگو، علاقائی صورتحال زیر بحث، پاکستان کی امن کوششوں کو خراج تحسین

وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 50 منٹ تک گفتگو جاری رہی۔ اس دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی طویل گفتگو، علاقائی صورتحال زیر بحث، پاکستان کی امن کوششوں کو خراج تحسین Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل لاجواب ہیں ثالثی کے لیے ان کی مخلصانہ کوششیں جاری ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل لاجواب ہیں اور ثالثی کے لیے ان کی مخلصانہ کوششیں جاری ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کی جانب سے ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کے حل کے لیے کردار کو سراہتے ہوئے اسے بہترین قرار دیا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل لاجواب ہیں ثالثی کے لیے ان کی مخلصانہ کوششیں جاری ہیں، امریکی صدر Read More »

کیا آپ بھی دوپہر کو سوتے ہیں؟ نئی طبی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا

برسوں سے دوپہر کے قیلولے کو انسانی صحت اور اعصابی سکون کے لیے ناگزیر سمجھا جاتا رہا ہے تاہم جدید طبی سائنس نے اب اس حوالے سے ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔ امریکہ کے دو معتبر اداروں، بریگھم ماس جنرل ہاسپٹل اور رش یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی ایک حالیہ مشترکہ تحقیق نے خبردار

کیا آپ بھی دوپہر کو سوتے ہیں؟ نئی طبی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا Read More »

پشاور زلمی کو پی ایس ایل میں پہلی شکست، لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

پاکستان سپر لیگ (PSL) سیزن 11 کے 38ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے زیر کر لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 200 رنز کے بھاری ہدف کو قلندرز نے اپنی

پشاور زلمی کو پی ایس ایل میں پہلی شکست، لاہور قلندرز نے میدان مار لیا Read More »

اسلام آبادمیں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی سہولت کے لیے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شہر میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی ختم کر دی ہے۔ انتظامیہ کے نئے احکامات کے تحت فیض آباد کے علاوہ شہر کے دیگر تمام بس اڈے بھی فعال کر

اسلام آبادمیں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان Read More »

اسلام آباد میں کاروباری اوقات کارمیں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری سطح پر کفایت شعاری مہم کے تحت کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ان نئے احکامات کا اطلاق 23 اپریل سے ہو چکا ہے جس کے تحت شہر بھر

اسلام آباد میں کاروباری اوقات کارمیں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

مودی سفارتی محاذ پر ایک غیر اہم شخصیت بن چکے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے اپنے ہندوتوا نظریات اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے ذریعے بھارت کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل دیا ہے۔  سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی کے پروفیسر اشوک سوین کی ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے خواجہ آصف نے لکھا کہ مودی سفارتی محاذ

مودی سفارتی محاذ پر ایک غیر اہم شخصیت بن چکے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں اتوار کے روز موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں موسم گرم رہے گا اور یہاں دن کا

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئےاہم خبر! سولر پلیٹس کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

سولر صارفین کے لئےاہم وضاحت جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر صارفین سے متعلق ایک اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے آف گرڈ اور آن گرڈ صارفین کے لیے الگ الگ قواعد و ضوابط واضح کر دیے ہیں۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایسے صارفین جو آف گرڈ سولر سسٹم استعمال کر رہے ہیں اور

سولر صارفین کے لئےاہم وضاحت جاری Read More »

Scroll to Top