مودی سفارتی محاذ پر ایک غیر اہم شخصیت بن چکے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے اپنے ہندوتوا نظریات اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے ذریعے بھارت کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل دیا ہے۔ سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی کے پروفیسر اشوک سوین کی ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے خواجہ آصف نے لکھا کہ مودی سفارتی محاذ […]
مودی سفارتی محاذ پر ایک غیر اہم شخصیت بن چکے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »










