تازہ ترین

پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں سے متعلق بڑی خوشخبری

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس، گاڑیوں اور سولر سسٹمز کے لیے استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریوں کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جسے ملک میں توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبے کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں […]

پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں سے متعلق بڑی خوشخبری Read More »

بڑھتی قیمتوں کے دوران حکومت کا کمرشل گاڑیوں کے لیے ریلیف کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کمرشل ٹرانسپورٹ سیکٹر کے لیے احساس فیول سپورٹ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مختلف اقسام کی گاڑیوں کو ماہانہ بنیادوں پر پٹرول اور ڈیزل سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران سے متعلق کشیدہ صورتحال کے تناظر

بڑھتی قیمتوں کے دوران حکومت کا کمرشل گاڑیوں کے لیے ریلیف کا اعلان Read More »

امریکا فیصلہ کرے، ایران کا اعتماد جیتنے کے لیے تیار ہے یا نہیں، باقر قالیباف

اسلام آباد: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ مذاکرات انتہائی مفصل، سنجیدہ اور مختلف چیلنجز سے بھرپور تھے، جن میں ایران نے نیک نیتی کے ساتھ اپنی بہترین تجاویز پیش کیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اسلام

امریکا فیصلہ کرے، ایران کا اعتماد جیتنے کے لیے تیار ہے یا نہیں، باقر قالیباف Read More »

اسلام آباد مذاکرات کوئی وقتی واقعہ نہیں بلکہ مستقل سفارتی عمل ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد:  اسلام آباد میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کوئی ایک وقتی واقعہ نہیں بلکہ ایک جاری رہنے والا سفارتی عمل ہے، جس نے دونوں ممالک کے درمیان ایک مضبوط ڈپلومیٹک فریم ورک کی بنیاد رکھ دی ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے

اسلام آباد مذاکرات کوئی وقتی واقعہ نہیں بلکہ مستقل سفارتی عمل ہے، ایرانی سفیر Read More »

الجریزہ بھی گودی میڈیا کی ڈگر پر چل پڑا، جھوٹی رپورٹنگ شروع کردی

الجریزہ کی جعلی رپورٹنگ بے نقاب ہو گئی، دونوں جہاز ’’خیرپور‘‘ اور ’’شالامار‘‘ نے آبنائے ہرمز عبور کیا اور خلیج فارس میں ہیں۔ الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں خطے میں بحری نقل و حرکت اور سمندری راستوں کی سیکیورٹی سے متعلق خدشات ظاہر کیے گئے تھے، اس وقت زیرِ بحث ہے جب دو تجارتی

الجریزہ بھی گودی میڈیا کی ڈگر پر چل پڑا، جھوٹی رپورٹنگ شروع کردی Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر پیشرفت سے آگاہ کیا

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں خطے کی صورتحال اور اسلام آباد مذاکرات سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر پیشرفت سے آگاہ کیا Read More »

پاسدارانِ انقلاب ایران کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ان کا مکمل کنٹرول موجود ہے اور کسی بھی دشمن کی جانب سے غلط اقدام کی صورت میں اسے مہلک بھنور میں پھنسا دیا جائے گا۔ ایران پاسداران انقلاب کے ترجمان نے

پاسدارانِ انقلاب ایران کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل Read More »

نوشہرہ میں افسوسناک حادثہ، شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں

نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈہ بائی پاس کے مقام پر المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک جواں سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مردان کے علاقے محبت آباد سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہا تھا کہ

نوشہرہ میں افسوسناک حادثہ، شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں Read More »

ایران کا اعلیٰ سطح وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ

ایران کا اعلیٰ سطح وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہو گیا، وفد میں ایرانی مجلس شوریٰ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھے۔ وفد کی روانگی کے موقع پر پاکستان کی جانب سے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی

ایران کا اعلیٰ سطح وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ Read More »

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ملاقات مثبت رہی، بہت سے نکات پر اتفاق ہو گیا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات مثبت رہے اور کئی اہم نکات پر فریقین کے درمیان اتفاق ہوا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی، ایران کو

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ملاقات مثبت رہی، بہت سے نکات پر اتفاق ہو گیا، امریکی صدر Read More »

Scroll to Top