تازہ ترین

ڈرائیونگ لائسنس کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی سہولت متعارف، اہم اعلان

شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کا عمل مزید آسان بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا گیا، لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کی مفت سہولت شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درکار میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول کو آسان بنانے کے لیے […]

ڈرائیونگ لائسنس کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی سہولت متعارف، اہم اعلان Read More »

بجٹ ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ

حکومت نے بجٹ کی تیاری اور مالی امور میں مصروف محکمہ خزانہ کے ملازمین کے لیے خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت انہیں ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور بونس دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کے ملازمین کے لیے ایک خصوصی سمری تیار کر

بجٹ ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ Read More »

مرکزی مسلم لیگ کے رہنما کے گھر سے افسوسناک خبر، ہر آنکھ نم ہوگئی

پاکستان مرکزی مسلم لیگ (پی ایم ایم ایل) پنجاب کے صدر چودھری سرور کے جواں سال بیٹے حسین ہاشم انتقال کر گئے، جس کے بعد پارٹی حلقوں میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق حسین ہاشم ایک حادثے کا شکار ہوئے تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے، تاہم وہ جانبر نہ

مرکزی مسلم لیگ کے رہنما کے گھر سے افسوسناک خبر، ہر آنکھ نم ہوگئی Read More »

عمران خان رہائی تحریک کا مشاورتی اجلاس، اڈیالہ احتجاج، ملاقات اور بجٹ پر اہم فیصلے

شاہد جان اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف عمران خان رہائی تحریک اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات، پارٹی امور اور صوبائی بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ مشاورتی کمیٹی نے گزشتہ دنوں اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کے

عمران خان رہائی تحریک کا مشاورتی اجلاس، اڈیالہ احتجاج، ملاقات اور بجٹ پر اہم فیصلے Read More »

پاکستان نے امریکہ، ایران کو اہم مقام تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا، بیرونس چیپمین

لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا ہاؤس آف لارڈز میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور امن کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا ہے۔ برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ نے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے کردار کو اہم قرار دیا۔ ہاؤس آف لارڈز میں مشرق وسطیٰ

پاکستان نے امریکہ، ایران کو اہم مقام تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا، بیرونس چیپمین Read More »

خیبرپختونخوا میں صرف 3 ماہ کا بجٹ، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات تک خیبرپختونخوا کا حتمی بجٹ پیش نہیں کیا جائے گا، جبکہ صوبائی حکومت فی الحال صرف تین ماہ کے اخراجات کے لیے بجٹ پیپر منظور کرائے گی۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے

خیبرپختونخوا میں صرف 3 ماہ کا بجٹ، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ سنا دیا Read More »

خیبرپختونخوا سے متعلق بلاول بھٹو کا بڑا فیصلہ، گورنر کو خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کے مسائل کے حل اور صوبے کے حقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہدایت کی ہے کہ صوبے کا مقدمہ بھرپور انداز میں اور وسیع سیاسی

خیبرپختونخوا سے متعلق بلاول بھٹو کا بڑا فیصلہ، گورنر کو خصوصی ہدایات جاری Read More »

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان بنیادی ثالث ہے، قطر کی جانب سےپاکستان کے کلیدی کردار کی بھرپور تعریف

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت طے پانے کے بعد عالمی سفارتی محاذ سے پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی سامنے آئی ہے۔ قطر کی وزارتِ خارجہ نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری اس اہم ترین سفارت کاری اور ثالثی کی قیادت پاکستان کر رہا ہے اور

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان بنیادی ثالث ہے، قطر کی جانب سےپاکستان کے کلیدی کردار کی بھرپور تعریف Read More »

مسلسل پانچویں بار التوا: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ ایک دفعہ پھر تبدیل

شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کسی بھی قسم کی پارلیمانی کارروائی کے بغیر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کل 17 جون کو طلب کیا گیا اجلاس اب 19 جون بروز جمعہ دوپہر 02:00 بجے منعقد ہوگا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی اور التوا سے متعلق باقاعدہ نوٹیفیکیشن

مسلسل پانچویں بار التوا: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ ایک دفعہ پھر تبدیل Read More »

سولر لگوانے والوں کیلئے زبردست خبر! بیٹریاں اور سولر پلیٹس مزید سستی ہو گئیں

حکومت کا سولر پینلز اور بیٹریوں سے متعلق بڑا فیصلہ

پاکستان میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی مقامی مینوفیکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نئی سولر پالیسی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ وفاقی حکومت نے ملکی صنعت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے، سستی و قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور اربوں ڈالرز کے امپورٹ بل سے نجات پانے

حکومت کا سولر پینلز اور بیٹریوں سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

Scroll to Top