بلوچستان : ضلع باسیمہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
بلوچستان کے ضلع باسیمہ کے علاقے نال میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بنیاد پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پراکسی تنظیم فتنۃ ہندوستان کے 14 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جون کو خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ […]










