ملک میں موسم کی صورتحال پر این ڈی ایم اے کا تازہ جائزہ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 7 سے 12 جون کے دوران ملک میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات سے متعلق پیشگی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں […]
ملک میں موسم کی صورتحال پر این ڈی ایم اے کا تازہ جائزہ جاری Read More »









