کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے چار سال گزر گئے
پاکستان کے مشہور مزاحیہ اداکار اور سکرپٹ رائٹر عمر شریف کو آج ان کے انتقال کو چار سال مکمل ہو گئے ہیں۔ عمر شریف نے تھیٹر، سٹیج، فلم اور ٹی وی پر اپنی منفرد اداکاری اور طنز و مزاح کے ذریعے ایک الگ مقام حاصل کیا۔ عمر شریف نے 1980 کی دہائی میں آڈیو کیسٹ […]
کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے چار سال گزر گئے Read More »










