سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی
اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دی گئی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ متوقع طور پر وہ رواں سال 31 دسمبر سے قبل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارتِ خارجہ کے سینیئر حکام نے اس پیش رفت کی […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی Read More »










