تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کےدو کامیاب اپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 علیحدہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 13 دہشتگرد مارے گئےجن کا تعلق بھارتی پراکسی تنظیموں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع کوئٹہ میں 30 ستمبر کو خوارج کے ایک ٹھکانے کی اطلاع پر کارروائی کی […]

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کےدو کامیاب اپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک Read More »

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کامستعفی ہونے سے متعلق خبروں پروضاحت

پشاور :خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اپنے مستعفی ہونے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ سپیکر بابر سلیم سواتی کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ پروپیگنڈا کرنے والے دراصل وہی کمزور اور مایوس عناصر ہیں جو پارٹی کے اندر بیٹھ کر قیادت کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کامستعفی ہونے سے متعلق خبروں پروضاحت Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی کے خلاف دائردرخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالطیف چترالی، عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ امر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ تینوں درخواست

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی کے خلاف دائردرخواستوں پر فیصلہ سنا دیا Read More »

حکمران اتحاد کی نورا کشتی عوام کے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، جے یو آئی

اسلام آباد :جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے حکمران اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی آپسی گولہ باری محض نمائشی ہے جس کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا اور اصل مسائل سے توجہ ہٹانا ہے۔ اسلم غوری کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی اٹھکھیلیاں قوم

حکمران اتحاد کی نورا کشتی عوام کے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، جے یو آئی Read More »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 10 ہزار روپے فی رات چارجز، احمد کنڈی کا شدید ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال-MTI پشاور میں IBPP کی مد میں فی رات 10 ہزار روپے چارجز کے نفاذ کو غریب عوام کے علاج کے حق پر حملہ قرار دیتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال انتظامیہ اور بورڈ آف گورنرز کا

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 10 ہزار روپے فی رات چارجز، احمد کنڈی کا شدید ردعمل Read More »

افغانستان میں انٹرنیٹ کی طویل بندش،حکام نے وجہ بتادی

کابل: افغانستان میں اس ہفتے پیش آنے والی وسیع مواصلاتی بندش کے بعد طالبان حکام نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد کرنے سے انکار کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق بدھ کو پاکستانی صحافیوں کے ایک چیٹ گروپ کو بھیجے گئے مختصر تین لائنز کے بیان میں طالبان کے نمائندوں نے کہا کہ جو

افغانستان میں انٹرنیٹ کی طویل بندش،حکام نے وجہ بتادی Read More »

این سی سی آئی اے کا بانی پی ٹی آئی سے ایک بار پھر تفتیش کرنے کا فیصلہ

این سی سی آئی اے کا بانی پی ٹی آئی سے ایک بار پھر تفتیش کرنے کا فیصلہ

نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ کے استعمال کے معاملے پر ایک بار پھر تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ تفتیش پی ٹی آئی بانی کی جانب سے سوالنامے کے تحریری جواب نہ دینے

این سی سی آئی اے کا بانی پی ٹی آئی سے ایک بار پھر تفتیش کرنے کا فیصلہ Read More »

امریکا نے مشکل وقت میں ساتھ نہیں دیا، چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، عبدالغفور حیدری

امریکا نے مشکل وقت میں ساتھ نہیں دیا، چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا حالیہ دورہ امریکا اہم ضرور ہے، مگر ہمیں یاد ہے کہ مشکل کی ہر گھڑی میں امریکا نے وہ ساتھ نہیں دیا جو چین نے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے

امریکا نے مشکل وقت میں ساتھ نہیں دیا، چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، عبدالغفور حیدری Read More »

پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی لازوال دوستی پر فخر ہے، شہباز شریف

پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی لازوال دوستی پر فخر ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ اور تاریخی تعلقات پر فخر کرتا ہے۔ چین کے 76ویں قومی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے چینی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی اور چین کی ترقی، خوشحالی اور عالمی کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ

پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی لازوال دوستی پر فخر ہے، شہباز شریف Read More »

مہنگائی کی ستائے عوام کیلئے بری خبر، آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مہنگائی کی ستائے عوام کیلئے بری خبر، آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، جس سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ)کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی

مہنگائی کی ستائے عوام کیلئے بری خبر، آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

Scroll to Top