فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری (FC) کا ہیڈکوارٹر پشاور سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے اہم اجلاس میں اس فیصلے کا اعلان کیا گیا، جس میں وزیر […]
فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ Read More »










