ملک بھر میں کتنے مساجد، مدارس اور تعلیمی ادارے موجود ہیں ،اعدادوشمارجاری
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک بھر میں مساجد، دینی مدارس، تعلیمی اداروں، ہوٹلوں، اسپتالوں اور کاروباری اداروں کی تعداد سے متعلق پاکستان کی پہلی اقتصادی شماری 2023 کے اہم اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ پاکستان بیورو آف شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اس وقت 6 لاکھ 403 […]
ملک بھر میں کتنے مساجد، مدارس اور تعلیمی ادارے موجود ہیں ،اعدادوشمارجاری Read More »










