تازہ ترین

مانسہرہ : نالے میں طغیانی، 1300 افراد کی بروقت ریسکیو

مانسہرہ کے علاقے سرن ویلی فیملی پارک کے قریب نالے میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے باعث متعدد سیاح پھنس گئے، جس کے بعد ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 1300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر لیا۔ ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ابرار علی نے بتایا کہ […]

مانسہرہ : نالے میں طغیانی، 1300 افراد کی بروقت ریسکیو Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین کے لیے زبردست سہولت

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے چیٹنگ کو مزید آسان بنانے کی غرض سے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کرایا ہے، جسے “رائٹنگ ہیلپ” کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فیچر فی الحال واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیٹا ورژن میں دستیاب ہے اور آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین کے لیے زبردست سہولت Read More »

جشن آزادی کے نام پر ہوائی فائرنگ نے ایک گھنٹے میں کئی گھر اجاڑ دئیے

کراچی میں جشنِ آزادی کے دوران ہوائی فائرنگ نے جشن کو سوگ میں بدل دیا، صرف ایک گھنٹے کے اندر فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین شہری جاں بحق اور 82 زخمی ہو گئے۔ مختلف علاقوں میں اندھی گولیاں خوشیاں چھینتی رہیں، جن میں عورتیں، مرد اور بچے سب متاثر ہوئے۔ پولیس کے مطابق عزیزآباد

جشن آزادی کے نام پر ہوائی فائرنگ نے ایک گھنٹے میں کئی گھر اجاڑ دئیے Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، مون سون سیزن زور پکڑنے لگا

ایبٹ آباد میں شدید بارش نے تباہی مچادی،جانی و مالی نقصانات

ایبٹ آباد میں آج صبح سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث مختلف حادثات میں ایک 13 سالہ بچی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ بارش کے باعث متعدد علاقے زیر آب آ گئے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 13 سالہ عائشہ برساتی نالے کی لپیٹ

ایبٹ آباد میں شدید بارش نے تباہی مچادی،جانی و مالی نقصانات Read More »

جشنِ آزادی کی خوشیاں، شہریوں کے لیے مفت پیٹرول کا تحفہ

چنیوٹ: یومِ آزادی کی خوشیوں کو عوام کے ساتھ بانٹنے کے لیے وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے ایک بار پھر اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے شہریوں کو مفت پیٹرول کی فراہمی کا اہتمام کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، قیصر احمد شیخ نے 14 اگست کے موقع پر موٹر سائیکل

جشنِ آزادی کی خوشیاں، شہریوں کے لیے مفت پیٹرول کا تحفہ Read More »

باجوڑ میں آپریشن کے پیشِ نظر مزید 24 دیہات خالی کرنے کا حکم

عباس خان باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف جاری سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے مزید 24 دیہات کے مکینوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام مقامی آبادی کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا

باجوڑ میں آپریشن کے پیشِ نظر مزید 24 دیہات خالی کرنے کا حکم Read More »

گلگت بلتستان سیلاب اور وبائی امراض کی لپیٹ میں، ہزاروں افراد متاثر

گلگت بلتستان حالیہ دنوں میں شدید قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے جہاں ایک جانب تباہ کن سیلاب نے زندگی کے تمام شعبوں کو مفلوج کر دیا ہے تو دوسری جانب پینے کے صاف پانی کی قلت نے وبائی امراض کو جنم دے کر صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ جمعرات کے روز مختلف

گلگت بلتستان سیلاب اور وبائی امراض کی لپیٹ میں، ہزاروں افراد متاثر Read More »

کویت نےاہلخانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے اہم شرط ختم کردی

کویت نے غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اپنے اہل خانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کے حوالے سے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے کم از کم آمدنی کی شرط ختم کر دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد خاندانی روابط کو مزید مضبوط بنانا اور ملک میں ویزہ پالیسی کو لچکدار بنانا ہے۔ جنرل ریزیڈنسی ڈیپارٹمنٹ

کویت نےاہلخانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے اہم شرط ختم کردی Read More »

سوات میں معذور افراد کا حقوق کے حصول کیلئے احتجاجی مظاہرہ

شہزاد نوید سوات ڈیسیبل فورم کے زیراہتمام معذور افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ یوم آزادی کے موقع پر ہونے والے اس مظاہرے میں چیئرمین سید ذوالفقار علی،صدر غلام احد، جنرل

سوات میں معذور افراد کا حقوق کے حصول کیلئے احتجاجی مظاہرہ Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے باجوڑ اپریشن کی مخالفت کردی

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے باجوڑ میں جاری فوجی کارروائی کی مخالفت کر دی ہے۔ یونیورسٹی آف بونیر میں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گوہر علی خان نے کہا کہ ریاست کو اب فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی نے باجوڑ اپریشن کی مخالفت کردی Read More »

Scroll to Top