تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی کامیابی پر رنگارنگ تقریبات

شمالی وزیرستان میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی کامیابی پر رنگارنگ تقریبات

شمالی وزیرستان میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی کامیابی کے سلسلے میں شاندار اور رنگارنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جنہوں نے علاقے کا منظر خوشیوں، جذبے اور قومی یکجہتی سے بھر دیا۔ تقریبات میں مختلف کھیلوں کے مقابلے، ملی نغمے، تقاریر، ثقافتی پروگرام اور دیگر تفریحی سرگرمیاں شامل تھیں۔ مقامی کھلاڑیوں کے درمیان […]

شمالی وزیرستان میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی کامیابی پر رنگارنگ تقریبات Read More »

14اگست اور دوسرے قومی دنوں پر پی ٹی آئی کا پر تشدد احتجاج معمول بن گیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 14 اگست اور دیگر قومی ایام کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پرتشدد احتجاج ایک معمول بنتا جا رہا ہے، جو قومی یکجہتی اور سلامتی کے لیے خطرناک رجحان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘(سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان

14اگست اور دوسرے قومی دنوں پر پی ٹی آئی کا پر تشدد احتجاج معمول بن گیا، خواجہ آصف Read More »

بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ، جیالوں میںخوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا سب سے بڑا سویلین اعزاز ’’نشانِ پاکستان‘‘دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس پر پارٹی کارکنوں اور جیالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قومی خبار(روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور اُن کے ہمراہ وفد کو

بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ، جیالوں میںخوشی کی لہر دوڑ گئی Read More »

باجوڑ آپریشن متاثرین کےلئے 5 ارب روپے فنڈز کی منظوری دیدی گئی

باجوڑ آپریشن متاثرین کےلئے 5 ارب روپے فنڈز کی منظوری دیدی گئی

خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ میں جاری سکیورٹی آپریشن سے متاثرہ افراد کے لیے 5 ارب روپے کے امدادی فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (سما نیوز)کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے یہ اعلان سول سیکرٹریٹ پشاور میں یومِ آزادی کی پرچم کشائی کے موقع پر میڈیا

باجوڑ آپریشن متاثرین کےلئے 5 ارب روپے فنڈز کی منظوری دیدی گئی Read More »

افغان مہاجرین کے انخلا کی ڈیڈ لائن قریب، حکومت کا فیصلہ حتمی، 18 دن کی مہلت باقی

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف18دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق

افغان مہاجرین کے انخلا کی ڈیڈ لائن قریب، حکومت کا فیصلہ حتمی، 18 دن کی مہلت باقی Read More »

آج کا دن صرف جشن منانے کا نہیں ذمہ داریوں کا احساس بھی دلاتا ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے نامور کھلاڑیوں اور فنکاروں نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے قومی اتحاد، ذمہ داری اور قربانی کے جذبے کو اجاگر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یومِ آزادی محض خوشی کا موقع نہیں بلکہ ہمیں اپنی ذمہ داریوں کی یاد دہانی کراتا ہے۔ نجی

آج کا دن صرف جشن منانے کا نہیں ذمہ داریوں کا احساس بھی دلاتا ہے، شاہد آفریدی Read More »

مون سون کا ساتواں اسپیل جاری ،خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کا امکان

مون سون کا ساتواں اسپیل جاری ،خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم نے کروٹ بدل لی ہے، جہاں آج سے 21 اگست تک تیز ہواؤں، گرج چمک اور کہیں کہیں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، مون سون کا ساتواں اسپیل اس وقت صوبے بھر میں سرگرم ہے، جو کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

مون سون کا ساتواں اسپیل جاری ،خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کا امکان Read More »

پاک فوج روایتی، غیر روایتی اور ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح لیس ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاک فوج مادروطن کے دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار ہے اور روایتی، غیر روایتی اور ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کی

پاک فوج روایتی، غیر روایتی اور ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح لیس ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

عوام کی آواز ہی اصل طاقت ہے، اسی ویژن پر گامزن ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آج ایک حقیقی یومِ آزادی منا رہے ہیں، کیونکہ ہم نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں

عوام کی آواز ہی اصل طاقت ہے، اسی ویژن پر گامزن ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا امکان، اسپیکر نے شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا امکان، اسپیکر نے شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی

وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان سیاسی کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی فضا ہموار ہونے لگی ہے۔ بدھ کے روز اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دفتر میں ہونے والی اہم ملاقات میں دونوں فریقین نے مذاکرات کے امکان پر تبادلہ خیال کیا، جب کہ اسپیکر نے پی

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا امکان، اسپیکر نے شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی Read More »

Scroll to Top