تازہ ترین

میاں افتخار حسین کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی

عباس خان باجوڑ :عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدرمیاں افتخار حسین نے باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں آئی ڈی پیز کیمپوں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کیمپوں میں موجود سہولیات اور مسائل کے حوالے سے انتظامی کمیٹی سے بھی بات چیت کی۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر تحصیل خار، ڈسٹرکٹ ہیلتھ […]

میاں افتخار حسین کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر بھاری جرمانے،بل قومی اسمبلی سےمنظور

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے جس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، اور بغیر لائسنس کاروبار پر سخت سزائیں عائد کی گئی ہیں۔ قانون کے مطابق پہلی بار جرم ثابت ہونے پر دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ دوبارہ خلاف

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر بھاری جرمانے،بل قومی اسمبلی سےمنظور Read More »

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ کی فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹسمین ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہے۔ قومی بلے باز بابر اعظم ایک درجے کی تنزلی کے بعد اب 18 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ بیٹنگ کے شعبے میں بھارت کے ابھیشیک شرما پہلے نمبر

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تقرری و تبادلے

پشاور(محمد اعجاز آفریدی) خیبرپختونخواحکومت نے ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی سمیت 3 اعلی افسروں کے تبادلے کردئیے ، محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی گریڈ 20 کے جنید خان کو ڈائریکٹر جنرل مائن اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا تعینات کیا

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تقرری و تبادلے Read More »

وہیل نے ٹرینر پر حملہ کیا؟ وائرل ویڈیو کی مکمل حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہےجس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک مشہور کلر وہیل (اورکا) نے لائیو پرفارمنس کے دوران اپنی ٹرینر کو ہلاک کر دیا۔ ویڈیو میں بظاہر دکھایا گیا ہے کہ ایک خاتون ٹرینر کرتب کے دوران توازن کھو بیٹھتی ہے اور

وہیل نے ٹرینر پر حملہ کیا؟ وائرل ویڈیو کی مکمل حقیقت سامنے آ گئی Read More »

باجوڑ: انتظامیہ نے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی تفصیلات جاری کر دیں

باجوڑ (عباس خان) باجوڑ کی تحصیل ماموند میں حالیہ کشیدہ صورتحال کے باعث اب تک تقریباً 33 ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق متاثرہ خاندانوں کو مختلف عارضی مقامات پر منتقل کیا گیا ہے تاکہ انہیں فوری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 116 سرکاری

باجوڑ: انتظامیہ نے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس وقت گرما گرمی پیدا ہوگئی جب ارکانِ اسمبلی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، جس کے باعث بعض ارکان احتجاجاً اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے قبائلی علاقوں میں

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، تلخ جملوں کا تبادلہ Read More »

پی او آر کارڈ ہولڈرز کیلئے وقت ختم ہونے کو، انخلاء کیلئے صرف 19دن باقی

پی او آر کارڈ ہولڈرز کیلئے وقت ختم ہونے کو، انخلاء کیلئے صرف 19دن باقی

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف19دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق

پی او آر کارڈ ہولڈرز کیلئے وقت ختم ہونے کو، انخلاء کیلئے صرف 19دن باقی Read More »

یاسمین راشد کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کے مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز) کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے تھانہ

یاسمین راشد کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج Read More »

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، 14 اگست کے احتجاج پر حکمت عملی تیار

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، 14 اگست کے احتجاج پر حکمت عملی تیار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں 14 اگست کو یومِ آزادی کے موقع پر ممکنہ احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل(ایکسپریس نیوز)کے مطابق اجلاس میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت سمیت

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، 14 اگست کے احتجاج پر حکمت عملی تیار Read More »

Scroll to Top