پشاور: سلنڈر دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی
پشاورکے حیات آباد فیز 5 کے علاقے بنگش مارکیٹ کے قریب ایک مکان میں سلنڈر دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں مکان کی چھت منہدم ہو گئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم، میڈیکل ٹیم اور فائر فائٹرز فوری طور پر موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ابتدائی اطلاعات کے […]
پشاور: سلنڈر دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی Read More »










