وزیراعظم کی تنخواہ ارکان پارلیمنٹ کے مقابلے میں نصف سے کم ہونے کا انکشاف
پاکستان کے پارلیمانی نظام حکومت میں سب سے طاقتور اور اہم عہدہ وزیراعظم کا تصور کیا جاتا ہے، تاہم حالیہ انکشافات کے مطابق وزیراعظم کی تنخواہ ماتحت وزرا، ارکان پارلیمنٹ حتیٰ کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے بھی نمایاں طور پر کم ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز )کے مطابق سینیٹ میں […]
وزیراعظم کی تنخواہ ارکان پارلیمنٹ کے مقابلے میں نصف سے کم ہونے کا انکشاف Read More »










