آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی
پاکستان کرکٹ کے مداحوں کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی دے دی ہے۔ آئی سی سی کے حالیہ اجلاس میں کی گئی باقاعدہ منظوری کے مطابق پاکستان اب ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی کرے […]
آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی Read More »










