باجوڑ میں آج صبح 11 بجے سے 12 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ
باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی وجوہات کے پیش نظر آج صبح 11 بجے سے 12 گھنٹوں کیلئے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل(اے آر وائی)کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہری صبح 10:30 بجے تک تمام سرگرمیاں ختم کر کے گھروں میں محدود ہو […]
باجوڑ میں آج صبح 11 بجے سے 12 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ Read More »










