تازہ ترین

ملک گیر کارروائی میں تیزی ، مزید ہزاروں افغان مہاجرین واپس بھیج دیئے گئے

پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا آغاز

پشاور(شاہد جان )محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا کے مطابق پاکستان اوریجن کارڈ (پی او آر) ہولڈرز افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ گزشتہ روز طورخم سرحد کے راستے ہی او آر کارڈ ہولڈرز 213 , اے سی سی کارڈ ہولڈرز 273 جبکہ 1070 غیر قانونی تارکین وطن افغان […]

پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا آغاز Read More »

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر عصمت اللہ وزیر کی گاڑی پر حملہ، دو افراد زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے کوٹ اڈانہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ لدھا سے مکین جا رہے تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ایف اینڈ پی کے محرر اعجاز اور ایک

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر عصمت اللہ وزیر کی گاڑی پر حملہ، دو افراد زخمی Read More »

وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا محسود،وزیر،داوڑ،بیٹنی اور سلیمان خیل قبائل کے ساتھ جرگہ

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے علاقائی جرگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کا تیسرا مشاورتی جرگہ آج وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا جس میں قبائلی مشران، عوامی نمائندوں اور اعلیٰ سرکاری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت

وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا محسود،وزیر،داوڑ،بیٹنی اور سلیمان خیل قبائل کے ساتھ جرگہ Read More »

این اے 129 ضمنی الیکشن ، آر او آفس نے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی واپس کر دیئے

این اے 129 ضمنی الیکشن ، آر او آفس نے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی واپس کر دیئے

این اے-129 لاہور میں ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی انتخابی ریٹرننگ آفیسر (آر او) نے واپس کر دیے ہیں۔ ذرائع آر او آفس کے مطابق حماد اظہر کے کاغذات میں معمولی نوعیت کی

این اے 129 ضمنی الیکشن ، آر او آفس نے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی واپس کر دیئے Read More »

پی ٹی آئی کی 14 اگست کو ملک گیر مظاہروں پر مشاورت، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی 14 اگست کو ملک گیر مظاہروں پر مشاورت، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے نو ارکان اسمبلی و سینیٹ کو نااہل قرار دینے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے شدید احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (آج نیوز)کے مطابق انہوں نے بتایا کہ پارٹی

پی ٹی آئی کی 14 اگست کو ملک گیر مظاہروں پر مشاورت، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ Read More »

مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 61 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں واقع تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی

مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

پولیس والے خود ہمیں بتا رہے تھے وہ بانی کیساتھ کھڑے ہیں، علیمہ خان

پولیس والے خود ہمیں بتا رہے تھے وہ بانی کیساتھ کھڑے ہیں، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ احتجاج کے دوران پولیس اہلکار خود انہیں بتا رہے تھے کہ وہ بانی چیئرمین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز

پولیس والے خود ہمیں بتا رہے تھے وہ بانی کیساتھ کھڑے ہیں، علیمہ خان Read More »

کل لوگ احتجاج میں کیوں نہیں نکلے؟ ایم این ایز سے پوچھ گچھ ہوگی، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کے احتجاج میں عوام کی کم شرکت اور بعض ایم این ایز کی غیر حاضری پر پارٹی سطح پر مشاورت اور باز پرس کی جائے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلمان

کل لوگ احتجاج میں کیوں نہیں نکلے؟ ایم این ایز سے پوچھ گچھ ہوگی، سلمان اکرم راجہ Read More »

خیبر پختونخوا ، ناقص کارکردگی والے ڈیڑھ ہزار اسکولوں ، 55 کالجوں کو آئوٹ سورس کرنیکا عمل شروع

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ناقص کارکردگی کے حامل 1500 سرکاری اسکولوں اور 55 کالجوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق اس عمل کا مقصد تعلیمی اداروں کی کارکردگی میں بہتری لانا اور طلبہ کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔

خیبر پختونخوا ، ناقص کارکردگی والے ڈیڑھ ہزار اسکولوں ، 55 کالجوں کو آئوٹ سورس کرنیکا عمل شروع Read More »

پنجاب میں گرفتاریوں کے باوجود عوام سڑکوں پر نکلے، جعلی حکومت کے ہتھکنڈے ناکام ہوگئے، بیرسٹر سیف

پنجاب میں گرفتاریوں کے باوجود عوام سڑکوں پر نکلے، جعلی حکومت کے ہتھکنڈے ناکام ہوگئے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت کے تمام تر دباؤ، گرفتاریوں اور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج کامیاب اور پُرامن رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے ہر شہر میں بھرپور شرکت کے ذریعے اپنا پیغام دے دیا ہے۔ ’’پنجاب میں

پنجاب میں گرفتاریوں کے باوجود عوام سڑکوں پر نکلے، جعلی حکومت کے ہتھکنڈے ناکام ہوگئے، بیرسٹر سیف Read More »

Scroll to Top