افغان شہریوں کے انخلا کی حتمی تاریخ مقرر، یکم ستمبر آخری دن قرار
حکومت پاکستان نے پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز سمیت تمام غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو یکم ستمبر 2025 تک ملک چھوڑنے کی حتمی مہلت دیدی ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق اب صرف 26 دن باقی ہیں، جس کے بعد بغیر قانونی دستاویزات کے مقیم افراد کے خلاف کارروائی کی جائے […]
افغان شہریوں کے انخلا کی حتمی تاریخ مقرر، یکم ستمبر آخری دن قرار Read More »










