عید پر روشنیاں برقرار رہیں گی! پیسکو کابڑا اعلان، عیدالاضحیٰ پر 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا فیصلہ
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صارفین کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے ریجن بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق عید کے دوران تمام فیڈرز پر 24 گھنٹے مسلسل بجلی فراہم کی جائے گی تاکہ شہری عید کی خوشیاں بلا تعطل منا سکیں انہوں […]










