محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
کاشف الدین سید پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سمر زون کے علاقوں میں پرائمری اسکولز یکم جون سے 31 اگست 2026 تک بند رہیں گے جبکہ مڈل، […]
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان Read More »










