وزیراعظم اور فیلڈمارشل ایران امریکہ کشیدگی ختم کرانے کےلیے کوشاں، کامیابی کے لیے دعاگو ہیں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر ایران امریکا تنازع حل کروانے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں اور ہم دعاگو ہیں کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں۔ کراچی میں 39 کلومیٹر طویل شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کے افتتاحی تقریب […]










