حکومت نے پارلیمنٹ لاجز سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤس و لائبریری کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارلیمنٹ لاجز میں زیرِ تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس، سیکیورٹی انتظامات اور رہائشی سہولیات سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران […]
حکومت نے پارلیمنٹ لاجز سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں Read More »










