برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کو بڑا دھچکا، ریفارم یوکے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں اسے 1300 سے زائد نشستوں پر شکست ہوئی جبکہ ویلز میں بھی تاریخی ناکامی رپورٹ کی گئی ہے۔ انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق دائیں بازو کی جماعت ریفارم یوکے نے غیر متوقع کارکردگی دکھاتے ہوئے روایتی […]










